Posts

قوم سب جانتی ہے کہ _وہ کون تھا؟!_ اور تاریخ اس سب کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔

آپ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ کو ماننے والی قوم ہیں؛ کبھی غلامی قبول مت کرنا!